ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اندرون ملک کھانے کے تیل و گھی کے بحران کا خدشہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) سپلائی چین میں تعطل آنے کی وجہ سے اندرون ملک کھانے کے تیل و گھی کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے

جہاں دوسری اشیا ئے ضروریہ کی ترسیل متاثرہوئی وہیں تیل گھی کے بحران کا خدشہ بھی پیدا ہوگیا ہے۔ سندھ میں بالخصوص مورو، نوابشاہ سمیت دیگر راستے جبکہ سکھر سے بلوچستان راستہ بند ہونے کے باعث کھانے کے تیل گھی اور خوردنی تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔

چیئرمین آل پاکستان ایڈیبل آئل ٹینکر ایسوسی ایشن بختاور خان نے کہا ہے کہ کھانے کے تیل سے لدے 800 سے 1000 ٹینکر قومی شاہراہوں پر پھنسے ہوئے ہیں

جبکہ ڈرائیورز اور کلینرز بھی بے یارو مددگار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہی صورتحال برقرار رہی تو ملک میں کھانے کے تیل گھی کے

بحران کا خدشہ پیدا ہوسکتا ہے۔انہوںنے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کھانے کے تیل کی سپلائی کی بحالی

کے لئے متبادل اقدامات کئے جائیں تاکہ کسی بھی قسم کے بحران سے بچا جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…