ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان حکومت سے باہر آکر پاکستان کے دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہاہے،مولانا فضل الرحمن

datetime 5  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت سے باہر آکر پاکستان کے دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہاہے۔ اپنے ٹوئٹ میں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ دو چیزیں کسی بھی ریاست کی بقاء کی ضمانت ہوا کرتی ہیں، ایک معیشت اور دوسرا دفاع۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان حکومت میں تھا تو پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کردیا، عمران خان اب حکومت سے باہر آکر پاکستان کے دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہاہے،اسکے پاکستان توڑنے کے ایجنڈے کو ہم 12 سال سے طشت ازبام کرتے چلے آرہے ہیں، بنے گی اسطرح تصویرِ جاناں ھم نہ کہتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…