اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

طلباء کیلئے اہم خبر سلیبس میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی )موجودہ تعلیمی سال میں بھی حکومت نے بچوں کا سلیبس شارٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیلبس 20 فیصد کم کرنے کے حوالے سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کام شروع کردیا،پہلی سے دہم جماعت کے بچوں کا پیپر 80 فیصد سلیبس میں سے لیا جائے گا،سلیبس کم کرنے کا فیصلہ تعلیمی سال 4 ماہ تاخیر سے شروع کرنے کے باعث کیا گیا ہے۔ سلیبس 20 فیصد کم کرنے کے بعد تعلیمی بورڈز کو بھی آگاہ کیا جائے گا،2023 میں نہم و دہم کے پیپرز بھی 80 فیصد سلیبس میں سے لیا جائے گا،2024 میں سو فیصد سلیبس میں سے نہم کا امتحان لیا جائے گا۔ صدر سرونگ سکولزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت کا سلیبس کم کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، ابھی تک بچوں کو سلیبس کی مکمل کتابیں بھی میسر نہیں کی گئیں،قلیل دورانیہ میں بچوں کیلئے سلیبس مکمل کرنا مشکل تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…