ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق متنازعہ بیان، کامران خان کو عمران خان کا انٹرویو نشر کرنے سے روک دیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی کامران خان نے اپنے ٹوئٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے گزشتہ روز کے متنازعہ بیان کے بعد انہیں چیئرمین پی ٹی آئی کا انٹرویو نشر کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے انتہائی متنازعہ بیان نے خطرناک صورتحال کو جنم دیا ہے پورا ملک اضطراب میں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے بے حد غصے کا اظہار کیا، صدر پاکستان عارف علوی تک نے لاتعلقی کا اظہار کیا، آج صبح میرا عمران خان سے انٹرویو طے ہوا تھا اب ہمیں مطلع کیا گیا ہے کہ یہ انٹرویو کسی قیمت پر آن ایئر نہیں ہوسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…