پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

واپڈا کے زائدبجلی بل درست کرنے سے انکارپر محنت کش کو دل کا دورہ،آفس میں ہی جان کی بازی ہار گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2022 |

فیصل آباد (آن لائن) فیسکو عملہ کازائدبجلی بل درست کرنے سے انکار پر محنت کش دل کا دورہ پڑ نے سے فیسکو آفس میں ہی جاں بحق, آن لائن کے مطابق محنت کش 55 سالہ محمد صدیق گزشتہ روز گلستان کالونی میں فیسکو سب ڈویژن آفس میں بجلی کا بل ٹھیک کروانے آیا، موقع پر موجودفیسکو کے عملے نے بل ٹھیک نہیں کیا جس سے وہ دلبرداشتہ ہو گیا اور اسے دل کا دورہ پڑ گیا جو جان لیوا ثابت ہوا اور وہ موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…