اسلام آباد (این این آئی)بھارت کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔تفصیلات کیم طابق گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔۔پاکستان کی جیت پر بھارت کی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ٹوئٹر پر پاکستان اور بھارت کے میچ کے زرلت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ باپ باپ ہوتا ہے۔یاسین ملک کی اہلیہ نے اپنی ٹوئٹ میں ایشیا کپ، باہر اعظم، محمد رضوان اور ویرات کوہلی سمیت متدد ٹیگ بھی استعمال کیے۔
باپ باپ ہوتا ہے، بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت پر مشعال ملک کا خوشی کا اظہار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ونڈر بوائے
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
750 روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والے لکھ پتی بن گئے
-
پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ ، نوٹیفکیشن جاری
-
ہمارا جہاز، طیارہ اوریونٹ کہاں ہے پاکستان کو سب پتہ تھا، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
-
بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا، پنجاب میں بارش کا کتنا امکان؟
-
این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ، شدید سردی اور برفباری کی لہر کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بھر میں کل 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
-
عمرہ پر جانے والوں کیلئے خوشخبری
-
بھائیوں کے سامنے بہن اغوا، بااثر زمیندار کی ڈیرے پر لے جاکر لڑکی کیساتھ زیادتی
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہونے والا ہے؟ پاکستانی عوام کے لیے بڑی خبر
-
چار ہزار سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ، ایف آئی اے نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
فضائی روٹس بند،پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا نیا نوٹم جاری















































