ممبئی(این این آئی) بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے مزاحیہ انداز میں مشہور انڈین کامیڈین کپل شرما کو اپنی فلموں کی ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔اکشے کمار نے کپل شرما کے مشہور کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘میں شرکت کی ہے۔شو کے پرومو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کپل شرما اکشے کمار کو اپنے شو میں خوش آمدید کرتے ہوئے کہتیہیں کہ ہر برتھ ڈے پر آپ ایک سال چھوٹے کیسے ہوجاتے ہو؟کپل شرما کو جواب دیتے ہوئے اکشے کمار کہتے ہیں کہ یہ آدمی میری ہر چیز کو بہت نظر لگاتا ہے۔ میری فلموں پر اور پیسوں پر نظر ڈال دی ہے، اب میری فلمیں بھی نہیں چل رہی ہیں۔اسٹار بالی وڈ کے جواب سے سارے حیران ہوگئے اور قہقہے لگانے لگے۔
اکشے کمار کی فلاپ فلموں کے ذمہ دار کامیڈین کپل شرما قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































