ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے مطابق آرمی چیف بننے کے اہل کچھ سینئرجرنیل محب وطن نہیں،عرفان صدیقی

datetime 5  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کے مطابق اعلی فوجی تعیناتیوں کے لیے بنی گالہ سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینا ہو گا۔ ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے عمران خان کے متنازع بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے مطابق اعلی فوجی تعیناتیوں کے لیے بنی گالہ سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینا ہو گا۔عرفان صدیقی نے کہا کہ عمران خان کے مطابق آرمی چیف بننے کے اہل کچھ سینئر جرنیل ایسے بھی ہیں جو محب وطن نہیں، کیا پاکستان کے کسی کھلے دشمن نے بھی کبھی ایسا الزام لگایا ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…