لاہور( این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پنجاب میں سرمایہ کاری اور کاروبار کرنے والی چینی کمپنی کے ایک وفد نے پاکستان میں چینی قونصل جنرل کی سربراہی میں ملاقات کی اور وزیراعظم کو سیلاب متاثرین کی امدادو بحالی کے لئے خطیر رقم کا چیک چیک پیش کیا۔ ۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان جب بھی مشکل گھڑی سے گزرا تو چینی حکومت اور عوام نے کبھی پاکستان کو تنہا نہیں چھوڑا اسی محبت کی وجہ سے دونوں ممالک کی دوستی ہمالیہ سے بلند اور بحر الکاہل سے گہری ہے۔ ہمیں ہمیشہ اس دوستی پر فخر ہے اور رہے گا۔
چینی کمپنی کے وفد کی جانب سے وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں خطیر رقم عطیہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی



















































