پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی ایک کلو آٹا 125 روپے میں فروخت کیا جانے لگا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022 |

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے، قیمت میں اضافے کے بعد ایک کلو آٹا 125 روپے میں فروخت کیا جانے لگا ۔دکان داروں کے مطابق بجلی کی بندش کے باعث فلار ملز سے آٹا نہیں مل رہا، گاہکوں کو دو تین کلو سے زیادہ آٹا نہیں دیا جارہا۔اس وقت 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی ہے جو ایک ہفتہ قبل 1800روپے تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…