اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان اور نواز شریف کے بیک ڈور رابطوں کی اطلاعات

datetime 4  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ نے عمران خان اور نواز شریف کے مابین بیک ڈور رابطوں کا انکشاف کر دیا ۔ نعیم اشرف بٹ نےنجی ٹی وی اے آروائی رپورٹ میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کے مابین بیک ڈور رابطے جاری اور ان کے درمیان برف پگھل رہی ہے ۔ معروف صحافی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومتی اہم ترین شخصیت کیساتھ ملاقات چند روز قبل اسلام آباد میں کرائی گئی ہے جس میں ایک دوسرے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…