پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اووسیز پاکستانی سیلاب متاثرین کی بڑھ چڑھ کر امداد کریں ‘ ساحر علی بگا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) نامور گلوکار و موسیقار ساحر علی بگا نے کہا ہے کہ تمام اووسیز پاکستانیوں ے اپیل ہے کہ سیلاب متاثرین کے لئے بڑھ چڑھ کر امداد کریں ،ہم بھی برطانیہ میں اس کے لئے کاوشیں کر رہے ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں ساحر علی بگا نے کہا کہ سمندر پار مقیم پاکستانیوں سے متعلق گلوکار نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے ملک سے دور رہ کر وطن عزیز سے اتنا پیار کرتے ہیں جتنا لوگ ملک میں رہتے ہوئے نہیں کرتے۔ساحر علی بگا نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اللہ نے مجھے موسیقی کے حوالے سے تھوڑا سا علم دیا ہے، میں چھوٹی سی عمر سے ہی موسیقی سے وابستہ ہوگیا تھا، جب چھوٹا تھا تو میڈم نور جہاں بہت پیار کرتی تھیں، وہ کہتی تھیں کہ میں بہت ترقی کروں گا، ایسا لگتا ہے ان ہی کی دعا قبول ہوئی ہے کہ یہاں تک پہنچا ہوں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…