مکیشن امبانی (ریلائنس گروپ) کاایک خصوبصورت لڑکی کوجواب جوکہ امیرشوہرکی تلاش کررہی ہے ۔ایک خوبصورت لڑکی نے ایک مقبول فورم پریہ پوسٹ کیااس لڑکی نے لکھاکہ میں مکمل ایمانداری سے یہ سب کچھ کہہ رہی ہوں ۔میری عمر25سال ،خوبصورت ،سٹائلش اوراچھے ذوق کی لڑکی ہوں اورمیں ایک ایسے امیرشخص سے شادی کرناچاہتی ہوں جس کی تنخواہ 100 کروڑیااس سے زیادہ سالانہ ہو،آپ سمجھیں گے
کہ میں ایک لالچی لڑکی ہوں لیکن 2کروڑتنخواہ سالانہ ایک مڈل کلاس کے آدمی کی ہوتی ہے۔اس نے لکھاکہ میں ضروریات زیادہ نہیں ہیں لیکن کیاایساکوئی فورم ہے جس کے وزٹ کرنے والوں میں سے کسی کی تنخواہ 100کروڑسالانہ ہواورکیاوہ سب شادی شدہ ہیں ۔میں کہناچاہتی ہوں ۔کہ میں بھی آپ کی طرح ایک امیرآدمی سے شادی کروں۔اس موقع پوجانے کس سوالات بھی کئے کہ زیادہ ترامیرآدمی شادی شدہ نہیں ہوتے اورامیرلوگ کیسے اپنی شریک حیات کافیصلہ کرتے ہیں کیونکہ کچھ لڑکیاں ایسی بھی ہوتی ہیں جن کی شکل بھی اچھی نہیں ہوتی لیکن وہ امیرترین لوگوں سے شادی کرچکی ہیں۔
مکیشن امبانی کاپوچاکوجواب
ڈیئرمس پوچا
میں نے آپ کی پوسٹ کوبہت اچھی طرح پڑھاہے کہ آپ ایک ایسے شخص سے شادی کرناچاہتی ہیں جوکہ امیرہواوروہ مڈل کلاس کی آمدنی والانہ ہو۔میں آپ کے تمام خواہشات اورسوالات کوایک طرف سے طرف رکھ جواب دے رہاہوں وہ یہ کہ میں ایک بزنس مین ہوںجبکہ آپ دولت اورخوبصورتی کاآپس میں رشتہ جوڑرہی ہیں ۔آپ دولت کے بدلے میں اپنی خوبصورتی کاتبادلہ کرناچاہتی ہیں لیکن میں آپ کوبتادوں کہ ایک امیرآدمی جودولت کماتاہے تووہ اس میں اضافہ کرتاجاتاہے جبکہ خوبصورتی وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جاتی ہے ۔
کیونکہ امیرآدمی جواثاثہ بناتاہے اس کی قدروقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جاتی ہے جبکہ خوبصورتی قیامت توہوسکتی ہے لیکن تاقیامت نہیں ۔اسی طرح اگرایک امیرآدمی جوکہ آپ کے بقول جس کی آمدنی 100کروڑیااس سے زیادہ ہوتواس سے شادی کرناچاہتی ہیں ۔آپ کوبتاتاچلوں کہ اگرکسی امیرشخص کونقصان ہوجائے تووہ اس نقصان کوپوراکرنے کے لئے نئی حکمت عملی اپناتاہے جبکہ خوبصورتی جب ایک مرتبہ کم ہوجائے تواس کومصنوعی طریقے سے توزیادہ کیاجاسکتاہے لیکن قدرتی طورپرزیادہ نہیں کیاجاسکتااورکوئی بے وقوف آدمی 100کروڑسالانہ نہیں کماسکتا۔میں آپ کوایک مخلصانہ مشورہ دیتاہوں کہ کسی امیرآدمی سے شادی کرنے کاخواب دیکھنابھول جائیں جس کی آمدنی 100کروڑہو۔امیدہے کہ آپ میری بات سمجھ جائیں گی ۔
مکیش امبانی



















































