پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

دریائے سوات کے کنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھر سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چار سدہ (این این آئی)خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ میں دریائے سوات کیکنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھر سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے۔پاکستان کے طول و عرض میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اسی تباہی میں دریائے سوات کا ایک خاندان بھی بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔چارسدہ میں دریائے سوات کے کنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھروں کو سیلاب اپنے ساتھ بہا لے گیا، جہاں مکانات تھے اب وہاں دریا بہہ رہا ہے۔اس کے علاوہ سیلاب میں منڈا ہیڈ ورکس پل بہہ گیا جبکہ ضلع مہمند کے لوگ دریائے سوات میں کشتیوں پر خطرناک سفر کرنے پر مجبور ہیں۔دوسری جانب نوشہرہ کے علاقے ملک آباد میں سیلابی ریلہ تو گزر گیا لیکن علاقے میں سیلابی پانی جمع ہونے سے علاقہ مکینوں خصوصاً خواتین کو شدید پریشانی کا سامناہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…