پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

300یونٹ تک چھوٹ، کن صارفین کو 56فیصد فائدہ پہنچے گا ؟ جانئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)فیول ایڈجسمنٹ چارجز کی 300یونٹ تک چھوٹ ملنے سے کے الیکٹرک کے 56 فی صد صارفین کو فائدہ پہنچے گا۔ کے الیکٹرک کے 32 لاکھ صارفین میں سے تقریبا 18لاکھ پانچ کلو واٹ اور 300یونٹ ماہانہ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں۔ واضح رہے پہلے حکومت کی جانب سے یہ ریلیف 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیئے تھا جس سے کے الیکٹرک کے 7 لاکھ صارفین کو فائدہ ہوتا۔ 300 یونٹ سے زائد ماہانہ بجلی استعمال کرنے والوں نے کہا ہے کہ بجلی کے بھاری بلوں نے ہر طبقے پر اثر ڈالا ہے حکومت کو تمام شہریوں کے لئے یکساں پالیسی بنانا چاہیے اور تمام صارفین کے فیول ایڈجسمنٹ چارجز ختم کرنا چاہیئے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…