اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے جعل سازی میں ملوث ملزم فائز علی گرفتار کرلیا ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے خود کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا جج ظاہر کرتا تھا،متعدد سرکاری افسران اور حکومتی نمائندوں کو دھوکہ دہی سے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے لئے اکسایا اور عام عوام سے پیسے بٹورے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کرمنل ریکارڈ کے مطابق ملزم کے خلاف سائبر کرائم سرکل کراچی میں بھی مقدمہ زیر تفتیش ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ درج کر لیا،مقدمے کی مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔
خود کو سپریم کورٹ کا جج ظاہر کر کے مبینہ فراڈ کرنے والا شخص گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی



















































