پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں۔ حمزہ شہباز نے اپنی صاحبزادی کی طبیعت ناساز ہونے پر لندن میں تین ہفتہ سے زائد قیام کیا۔لندن سے واپسی پر ملک فیصل عظیم، عابد شاہ، توصیف شاہ، ماجد ظہور،عمران گورایا، صبغت اللہ سلطان سمیت دیگر نے لاہور ایئرپورٹ پر حمزہ شہباز کا استقبال کیا اور ان سے ان کی صاحبزادی کی خیریت بارے بھی دریافت کیا۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز مسلم لیگ (ن)کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کے امور کے حوالے سے نگرانی کریں گے۔حمزہ شہباز سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…