ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

یہ توسستی چیز بھی نہیں چھوڑتے، مریم نواز کا عمران خان کے ہیرے سستی چیز ہونے کے بیان پر رد عمل

datetime 1  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر کہا ہے کہ یہ توسستی چیز بھی نہیں چھوڑتے۔انسداد دہشتگردی کی عدالت سے روانگی پر ایک صحافی کی جانب سے عمران خان سے سوال کیا گیا تھا کہ آپ کی اہلیہ پر ملک ریاض سے ہیروں کا ہار لینے کا الزام ہے کیا لیا تھا؟۔جس پر عمران خان نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ہیرے بہت سستے ہوتے ہیں، کوئی مہنگی چیز کی بات کرو۔مریم نواز شریف نے اپنے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی انسداد دہشتگردی میں پیشی کے بعد صحافیوں سے بات چیت کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بیان جاری کیا۔مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر کہا کہ یہ تو سستی چیز بھی نہیں چھوڑتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…