جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیلاب کی آڑ میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بلاجوز اضافہ کر دیا گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلاب کی آڑ میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بلاجوز اضافہ

لاہور( این این آئی)سیلاب کی آڑ میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بلاجوز اضافہ کر دیا گیا، فی کلو قیمت 10 روپے،گھریلو سلنڈرکی قیمت میں100 روپے اورکمرشل سلنڈر کی قیمت میں400 اضافہ ہو گیا ۔

ایک روز قبل اوگرا نے ماہ ستمبر کیلئے قیمت میں6 روپے فی کلو کرتے ہوئے صارفین کے لیے گھریلوں سلنڈر کی قیمت2496 روپے اور فی کلو 212 روپے مقرر کی تھی ۔

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھو کھرکے مطابق ملک بھر میںایل پی جی کی فی کلو50سے 70روپے اورگھریلو سلنڈر450 سے 650 روپے مہنگا فروخت ہو رہا ہے ۔

ملک بھر میں212 کی جگہ بڑے شہرو ں میں250 روپے اور گھریلوں سلنڈر3000 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ دور دراز دیہاتوں میں212کی بجائے270 روپے فی کلو جبکہ گھریلوں سلنڈر2496 کی جگہ3200 روپے میں فروخت کیاجارہا ہے ۔

گلگت بلکستان اور پہاڑی علاقوں میںایل پی جی 300 روپے فی کلو اور گھریلوں سلنڈر2496 کی جگہ 3600 میںفروخت کیا جارہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…