جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ابوظبی کی جامع مسجد کے قریب طیارہ گرکرتباہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظبی کی جامع مسجد کے قریب طیارہ گرکرتباہ

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی کی جامع مسجد کے کارپارک میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں اس کا پائلٹ زخمی ہو گیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اماراتی حکام نے کہا کہ حادثہ طیارے میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

ایک انجن والا سیسنا طیارہ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت کے وسط میں واقع نجی جیٹ طیاروں کے لیے ایک خصوصی ہوائی اڈے کی جانب پرواز کررہا تھا لیکن وہ ملک کی سب سے بڑی سفید سنگ مرمر بنی جامع مسجد کے نزدیک گرگیا۔

جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ زخمی ہوگیا اور اسے ضروری علاج اور نگہداشت کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جی سی اے اے نے ابتدائی تحقیقات کے حوالے سے بتایا کہ حادثہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے پیش آیا ہے اور اس وقت طیارہ ہوائی اڈے پراترنے کے لیے آرہا تھا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…