بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

شرمیلا فاروقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کو پہنچ گئیں

datetime 31  اگست‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کرنے پہنچ گئیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شرمیلا فاروقی کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی ہے، جس میں وہ سیلاب سے متاثر لوگوں سے ملاقات کر رہی ہیں۔شرمیلا فاروقی نے کہاکہ سیلاب متاثرین ہمارے لوگ ہیں، انہوں نے اپنی جانیں، گھر اور مویشی کھو دیئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیلاب زدگان کو اب ہماری پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔پی پی رہنما نے کہاکہ آئیں مل کر ان کا گھر اور زندگیاں دوبارہ بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…