لاہور( این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے کورونا کیسز 113 نئے کیسز سامنے آئے ہیںجس سے بھر میں کورونا کے کیسز کی کل تعداد 520,810 ہو چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق اب تک صوبہ بھر میں 504,276 مریض علاج کے بعد مکمل صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو واپس جاچکے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں کورونا کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سے کورونا وائرس سے 69 ،فیصل آباد سے 14 ،راولپنڈی سے 12 ،بہاولپور، چکوال، جھنگ، ننکانہ صاحب، پاکپتن اور سیالکوٹ سے 2،2 ،گوجرانولہ، گجرات، مظفرگڑھ، سرگودھا، شیخوپورہ اور وہاڑی سے 1،1 کیس رپورٹ ہوا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر کے تمام شہروں میں کورونا کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح 1.5 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے کورونا کیسز 113 نئے کیسز رپورٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
فیول ریلیف سکیم ! وزیراعظم کا پرانی موٹر سائیکل والوں کے لیے بڑا اعلان



















































