اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سکھر ،دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرے کا خدشہ

datetime 29  اگست‬‮  2022 |

سکھر (این این آئی)دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرے کا خدشہ ہے ۔سکھر میں دریا کے وسط میں قائم سادھو بیلہ مندر مکمل زیر آب آنے کے باعث انتظامیہ کی جانب سے چند روز کیلئے بند کردیا گیا۔انتظامیہ کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ،36 گھنٹوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…