پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سابقہ مس یونیورس لارادتہ نے بغیر میک اپ تصویر اپلوڈ کردی

datetime 29  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ لارا دتہ نے بغیر میک اپ تصویر اپلوڈ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔سابقہ مس یونیورس نے انسٹاگرام پر اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں

جن میں سے ایک میں وہ بغیر میک اپ میں نظر آرہی ہیں۔پہلی تصویر میں وہ مکمل طور پر میک اپ کے بغیر نظر آرہی ہیں جبکہ دوسری تصویر میں وہ میک اپ کئے ہوئے ہیں۔تصاویر کے ساتھ ہی اداکارہ نے لکھا کہ وہ خود کو اصلی بنا رہی ہیں کیونکہ اصلی ہونا بہت ضروری ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ ان تصاویر کا اصل نکتہ یہ ہے کہ ہم میں سے کوئی بھی حقیقی زندگی میں اس طرح نہیں دکھائی دیتا جیسے ہم عام طور پر گلیمرس تصاویر میں نظر آتے ہیں۔سابقہ مس یونیورس نے کہا کہ چاہے آپ کا وقت کیسا بھی گزرا ہو، یہ ضروری ہے کہ آپ خود کو دنیا کے سامنے تیار ہوکر پیش کریں۔لارا دتہ کی پوسٹ پر مداحوں سے لے کر مشہور شخصیات تک تبصرہ کر رہی ہیں۔ کچھ مداح حیران ہیں جبکہ کچھ ان تصاویر پر ادکارہ کی تعریف کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…