اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے بھارت کیخلاف گرین شرٹس کی ناکامی کا ذمہ دار وفاقی حکومت کو قرار دے دیا۔ میچ ہارتے ہی فواد چوہدری نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ٹیم کا قصور نہیں امپورٹڈ حکومت ہی منحوس ہے۔
ٹیم کا قصور نہیں امپورٹڈ حکومت ہی منحوس ہے #IndiaVsPakistan
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 28, 2022