اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے پی ڈی ایم کی بڑی وکٹ گرا دی

datetime 29  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے مخالفین کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر اسرار بٹ اور ان کے بھائی قیصر بٹ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق بنی گالہ میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک عمران خان سے پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر اسرار بٹ اور ان کے بھائی قیصر بٹ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے تحریک انصاف انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ عمران خان نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو مفلر پہنائے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، ان کے پارٹی میں آنے سے پی ٹی آئی انشا اللہ اور مضبوط ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…