اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

عظمیٰ بخاری نے فخر کو صادق اور امین ڈکلیئر کرنیکا مطالبہ کردیا

datetime 29  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان کو صادق اور امین ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ایشیا ء کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں فخر زمان نے ایمانداری کا مظاہرہ کیا اور کسی کو پتا نہیں چلا کہ گیند ان کے بلے سے ٹکرائی ہے یا نہیں مگر پھر بھی وہ گرائونڈ سے چلے گئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ میچ کے بعد ساری قوم کی طرف سے فخر زمان کو صادق اور امین ڈکلیئر کر دیا جائے۔عظمی بخاری نے 2 بھارتی فلموں کے پوسٹر کے ساتھ فخر زمان کی تصویر شیئر کی ، ایک پوسٹرایماندار فلم کا ہے جبکہ دوسرا کیونکہ میں جھوٹ نہیں بولتا کا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…