ٹوکیو (این این آئی)جاپان کی حکومت سابق وزیراعظم شنزو آبے کی سرکاری طور پر آخری رسومات کی ادائیگی پر 10 لاکھ 83 ہزار ڈالر کی رقم خرچ کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق شنزو آبے طویل ترین مدت کیلئے جاپان کے وزیراعظم رہے، انہیں 8 جولائی کو ایک انتخابی ریلی کے دوران گولی مار کر قتل کیا گیا تھا۔گو کہ ان کی آخری رسومات ادا کی جاچکی ہیں لیکن حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ 27 ستمبر کو سرکاری اعزاز کے ساتھ یہ رسومات دوبارہ ادا کرے گی۔حکومت کا کہنا ہے کہ اس مد میں خرچ ہونے والی تمام رقم سرکاری خزانے سے ادا کی جائے گی۔لیکن پچھلے اتوار کو شائع ہونے والی عوامی رائے میں 53 فیصد شرکا نے سرکاری رسومات کی مخالفت کی۔
جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے کی آخری رسومات پر 10 لاکھ ڈالر سے زائد اخراجات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی



















































