پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

لال سنگھ چڈا عالمی سطح پر سال کی کامیاب ترین فلم بن گئی

datetime 24  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) سپراسٹار عامر خان کی نئی فلم کو انڈیا میں منظم بائیکاٹ کا سامنا کرنا پڑا اور خراب پرفارمنس پر تھئیٹرز سے ہٹا لیا گیا لیکن انٹرنیشنل باکس آفس میں ’لال سنگھ چڈا‘ 2022 کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی۔انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلم نے اپنی ریلیز کے ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر میں ساڑھے سات ملین ڈالر سے زیادہ کمالیے۔عامر خان کی فلم نے اپنی عالمی کمائی میں عالیہ بھٹ کی ’گنگوبھائی کاٹھیاواڑی‘ اور انوپم کھیر کی ’کشمیر فائلز‘ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔’لال سنگھ چڈا‘ چین میں ریلیز ہونا باقی ہے۔ مسٹر پرفیکٹ چین میں بہت مشہور ہیں اور اس سے قبل ’دنگل‘ اور ’سیکرٹ سپراسٹار‘ چین میں مقبول ہوچکی ہیں۔فلم ایک اعشاریہ آٹھ ارب انڈین روپیہ کی خطیر رقم سے بنائی گئی ہے لیکن انڈیا میں شائقین کو اپنی طرف کھینچ نہ سکی۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…