پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شاہین کو انجری سے بچنے کیلئے ڈائیو نہ مارنے کا مشورہ دیا تھا، شاہد آفریدی

datetime 22  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے شاہین کو انجری سے بچنے کیلئے ڈائیو نہ مارنے کا مشورہ دیا تھا۔قومی اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر سوال و جواب کے سیشن میں صارف نے سوال کیا کہ لالہ شاہین تو انجرڈ ہوگیا ہے، آپ ہی ریٹائرمنٹ واپس لے لیں۔اس سوال کا جواب دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے اس کو پہلے بھی منع کیا تھا کہ ڈائیو مت مارے انجری ہوسکتی ہے آپ فاسٹ بالر ہو لیکن بعد میں مجھے احساس ہوا کہ وہ بھی آفریدی ہی ہے۔خیال رہے کہ ایشیا کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجرڈ ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…