ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے نام میں شوہر رنبیر کپور کے خاندانی نام ’’کپور‘‘ کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ نے شادی کے بعد باضباطہ طور پر پاسپورٹ پر اپنا خاندانی نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کا فلمی نام عالیہ بھٹ ہی رہے گا لیکن پاسپورٹ وہ اپنے نام میں’ ’کپور‘‘ کا اضافہ کررہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں عالیہ بھٹ کپور کہلائے جانے پر خوشی ہوگی اسی لیے وہ اپنا خاندانی نام تبدیل کررہی ہیں۔عالیہ بھٹ کا مزید کہنا تھا کہ اب ہمارے ہاں ایک بچے کی پیدائش ہونے والی ہے، اس لیے جب سب کپور اکٹھے سفر کر رہے ہوں تو میں اکیلی بھٹ ہوں گی۔
عالیہ بھٹ کا اپنا خاندانی نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے



















































