اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہین شاہ کی انجری کے باعث حسن علی کی قومی ٹیم میں واپسی کا امکان

datetime 21  اگست‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)شاہین شاہ آفریدی کی انجری کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کو ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث ایشیا کپ 2022 سے باہر ہوگئے ہیں۔پی سی بی نے کہا کہ شاہین شاہ اسکواڈ کے ساتھ موجود ہوں گے ، علاج کے لیے دبئی میں ہی رہیں گے تاہم اب ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی کو شاہین شاہ کے متبادل کے طور پر ایشیا کپ 2022 کے لیے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…