اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید

datetime 21  اگست‬‮  2022 |

پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کی گاڑی کو باغ کے علاقے شجاع آباد کے قریب حادثہ میں 9 جوان شہید اور4 زخمی ہوگئے

نماز جنازہ منگلا گیریژن میں ادا کی گئی، شہداء کے جسد خاکی اپنے آبائی علاقے روانہ کر دیئے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی ایک گاڑی باغ کے علاقے شجاع آباد کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی،

فوجی گاڑی معمول کی فوجی ڈیوٹی کے دوران ایک نالے میں جاگری جس کے نتیجے میں 9 فوجی شہید جبکہ 4 زخمی ہوگئے،

زخمیوں کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ تمام شہداء کی نماز جنازہ منگلا گیریڑن میں ادا کر دی گئی،

نماز جنازہ میں کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا سمیت عسکری حکام نے شرکت کی۔

شہداء کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کئے جائیں گے، جہاں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ انہیں سپرد خاک کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…