اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد پولیس نے دھمکیاں یا الزامات لگانے والوں کیخلاف بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے جاری رکھے گی۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے چیئرمن پی ٹی آئی کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے جاری رکھے گی۔انہوںنے کہاکہ جو بھی شخص دھمکیاں یا الزامات لگائے گا اس کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔

ترجمان نے کہاکہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس عوام اور اپنے وطن کے لیے اپنے کام کو سنجیدگی سے لیتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہم ہر حال میں قوم کی خدمت کا حلف اٹھائے ہوئے ہیں۔

انہوںنے کہاکہ تمام آفیسرز اور جوان پوری ذمہ داری سے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔انہوںنے کہاکہ پولیس ایک منظم ادارہ ہے ،

ہم ہر حال میں اپنے فرائض سرانجام دینے کے پابند ہیں۔ اور کسی قسم کی بدنظمی کا مظاہرہ نہیں کر سکتے۔

انہوںنے کہاکہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس بحیثیت ادارہ تمام جھوٹے الزامات کے خلاف قانون کے مطابق عمل کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…