اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسٹیل ملز سمیت اہم اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

datetime 19  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹیل ملز سمیت اہم اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز سمیت اہم اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرتے ہوئے

قانون سازی مکمل کرلی۔نجی ٹی وی نے وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ

حکومت پاکستان نے دو پاور پلانٹس، او جی ڈی سی ایل کے شیئرز، فرسٹ ویمن بینک اور اسٹیل ملز کی

نجکاری کی تیاری مکمل کر لی ہے، نجکاری میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے حویلی بہادر شاہ،

بلوکی آر ایل این جی پاور پلانٹ اور اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔

یو اے ای اسٹاک مارکیٹ کے شیئرز بھی خریدنا چاہتا ہے، نئی قانون سازی سے قبل حکومت کسی بھی سرکاری ادارے کو فرخت نہیں کرسکتی تھی،

رولز سے استثنیٰ کی صورت میں نجکاری کے عمل کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…