اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مونس الٰہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبریں، اہم حقائق سامنے آ گئے

datetime 19  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے پی ٹی آئی کی جانب سے ٹکٹ دیے جانے سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ میرے وزیراعظم عمران خان ہی ہیں اور اسد عمر کے ساتھ کام کرنا زبردست ہے۔اپنے بیان میں مونس الٰہی نے لکھا کہ پی ٹی آئی فیملی سے محبت اور احترام کا رشتہ ہے لیکن پی ٹی آئی کا مجھے پارٹی ٹکٹ دینے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جعلی ہے۔یاد رہے کہ مونس الٰہی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں عمران خان کی کابینہ کاحصہ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…