اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

صدر عارف علوی نے مختلف اسٹیشنز پر 118 ایڈیشنل اٹارنی جنرل ، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو خدمات سے سبکدوش کرنے کی منظوری دیدی

datetime 19  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)صدر عارف علوی نے مختلف اسٹیشنز پر 118 ایڈیشنل اٹارنی جنرل ، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو خدمات سے سبکدوش کرنے کی منظوری دے دی ۔

صدر مملکت نے مختلف اسٹیشنز پر 128 وکلاء کی بطور ایڈیشنل اٹارنی جنرل ، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی تعیناتی کی منظوری بھی دے دی ،چوہدری عامر رحمن کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل ،چار ، اسلام آباد سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل ایک ، اسلام آباد ٹرانسفر کی بھی منظوری ،

مرزا نصر احمد کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل ایک ، لاہور سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل دو ، لاہور ٹرانسفر کی بھی منظوری دی گئی ۔

وزیر ولایت علی کا بطور ڈپٹی اٹارنی جنرل ، گلگت بلتستان تعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی واپس لے لیا گیا ،صدر مملکت نے خدمات سے

سبکدوشی اور تعیناتی کی منظوری سینٹرل لاء آفیسرز آرڈیننس ، 1970 کے تحت دی ،سبکدوشی اور تعیناتیوں کی منظوری وزارت قانون و انصاف کی سمری پر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…