اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کے نام سے سوشل میڈیا پر چلنے والے تمام اکاؤنٹ جعلی ہیں۔جسٹس منصور علی شاہ کی سوشل میڈیا سائٹ پر کوئی اکاؤنٹ نہیں رکھتے۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ٹوئٹر پر بھی جسٹس منصور علی شاہ کا کوئی اکاؤنٹ موجود نہ ہے۔ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کو جسٹس منصور علی شاہ کے نام سے سوشل میڈیا پر چلنے والے کے خلاف کارروائی کرنے اور مذکورہ تمام اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کے اقدامات کئے جا چکے ہیں۔
جسٹس منصور علی شاہ کے نام سے سوشل میڈیا پرجعلی اکائونٹس کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے



















































