اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

شہبازگل پر تشدد ہوا ہے ،پولیس کی موجودگی میں اقبال جرم کی کوئی اہمیت نہیں، بابر اعوان

datetime 18  اگست‬‮  2022 |

شہبازگل پر تشدد ہوا ہے ،پولیس کی موجودگی میں اقبال جرم کی کوئی اہمیت نہیں، بابر اعوان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ شہباز گل کو حراست میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کی موجودگی میں اقبال جرم کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔اسلام ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہاکہ شہباز گل پر کسٹوڈیل ٹارچر ہو رہا ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے پستول کے بٹ مارے گئے، عدالت میں بھی شہباز گل نے قمیض اٹھا کر تشدد کے نشانات دکھائے۔بابر اعوان نے کہاکہ آئین کے آرٹیکل 14ایف کو بھی پامال کیا جا رہا ہے۔

ہسپتال کو بھی تھانہ بنا لیا گیا ہے اور کسی کو ملنے نہیں دیا جا رہا۔ایک سوال کے جواب میں بابر اعوان نے کہاکہ پولیس کی موجودگی میں جو اقبال جرم کرے اس کی اہمیت نہیں ہے۔ عدالت سے شہباز گل کی زندگی اور ذہنی حفاظت کی استدعا کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…