اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز گل کو کچھ ہوا تو کون جوابدہ ہوگا؟ اعجاز چوہدری

datetime 18  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہاکہ شہباز گِل کو سانس لینے میں شدید دشواری ہے، ان کو کچھ ہوا تو کون جوابدہ ہوگا؟پمز اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا کہ شہباز گِل کی صحت کے حوالے سے تشویش ہے۔سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہاکہ ملک پر ظالم حکومت مسلط ہے۔انہوں نے ڈاکٹرز سے اپیل کی کہ وہ شہباز گِل کا بہترین علاج کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)