اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے آبائی علاقے کیلئے مزید اربوں روپے کا فنڈز مختص

datetime 18  اگست‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی نے اپنے آبائی علاقے منڈی بہائو الدین میں مزید 10ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کروا لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل محمد خان بھٹی کے آبائی حلقے کے لئے پانچ ارب روپے کے فنڈز منظور کئے گئے تھے۔ جس پر محمد خان بھٹی نے نہ خوشی کا اظہار کیا اور اب انہوں نے اپنے آبائی علاقے کے لئے مزید 10 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری حاصل کرلی ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…