اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی خاتون ورکر کا آٹھ سال سے مسلسل رونے کا ریکارڈ، معروف اینکر منصور علی خان کا کہنا تھا کہ میں نے جب اس خاتون کو دیکھا یہ جو رورہی ہیں، منصور علی خان نے کہاکہ جب میں نے تحقیق کی تو پتہ چلا کہ اس خاتون کا نام نادیہ خٹک ہے، آپ بھی نادیہ خٹک پی ٹی آئی کرائنگ گوگل پر جا کر لکھیں، ان کی پوری لسٹ آ گئی جلسوں کی جس میں یہ روتی رہتی ہیں، یہ پی ٹی آئی کے ہر جلسے میں روتی ہیں، منصور علی خان کا کہنا تھا کہ یقین کریں جو سرچ رزلٹ آئے یہ 2013ء، 14، 2015ء سے رو رہی ہیں، یہ اتنا رو رہی ہیں۔ اس طرح یہ گزشتہ 8 سالوں سے رو رہی ہیں۔
نادیہ خٹک کرائنگ، پی ٹی آئی کی وہ ورکر جو پچھلے 8 سال سے رو رہی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































