منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں نیا موڑ، پی ٹی آئی کو جس کا ڈر تھا وہی فیصلہ ہو گیا

datetime 17  اگست‬‮  2022 |

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں نیا موڑ، پی ٹی آئی کو جس کا ڈر تھا وہی فیصلہ ہو گیا

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کے کیس میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے،

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار بیرون ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایف آئی اے کی جانب سے اب امریکہ اور برطانیہ سمیت جہاں سے بھی تحریک انصاف کو فنڈز آئے ہیں وہاں تحقیقات ہوں گی،

اس حوالے سے ایف آئی اے کی جانب سے بیرون ممالک کی تحقیقاتی ایجنسیوں سے معاونت لی جائے گی۔

ایف آئی اے ان ممالک کی کمپنیوں و شخصیات کی معلومات جمع کرے گا اور اس کے لئے ایف بی آئی،

نیشنل کرائم ایجنسی اور دیگراداروں سے مدد لی جائے گی۔ایف آئی اے کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات

ابھی ریکارڈ اور اکاؤنٹس اکھٹے کرنے کے مرحلے میں ہے، دوسر ے مرحلے میں حاصل معلومات کو یکجا کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…