اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سریے کی فی ٹن قیمت میں بڑی کمی

datetime 17  اگست‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)امریکی ڈالرسستاہونے کے مثبت اثرات نظر آرہے ہیں۔بلند ترین سطح پر پہنچنے والی اسٹیل کی قیمت بھی نیچے آنے لگی ہے۔اسٹیل ساز کمپنیوں نے سریے کی فی ٹن قیمت میں6 ہزار سے7ہزارروپے کمی کردی ہے۔سریے کی فی ٹن قیمت2 لاکھ29 ہزار سے لیکر2 لاکھ33 ہزار روپے تک مقرر کردی گئی ہے۔ڈالرمہنگا اور عالمی قیمت بڑھنے سے پاکستان میں 2 سال سے اسٹیل کی قیمتیں بڑھ رہی تھیں۔اسٹیل کی فی ٹن قیمت 2لاکھ40ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…