اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ بارہ گھنٹوں میں تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 16  اگست‬‮  2022 |

کوئٹہ(آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران سندھ،بلوچستان،پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران زیریں سندھ، مشرقی بلوچستان، خیبر پختو نخوا اور جنوبی پنجاب میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کی توقع ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سندھ ،پنجاب، بلوچستان ،خیبر پختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔گزشتہ روز ریکارڈکیے گئے زیادہ سیزیادہ درجہ حرارت نوکنڈی43 اور دالبندین میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…