منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد میں جشن آزادی پر غیرملکی خواتین کوہراساں کرنے کا انکشاف

datetime 16  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں شکرپڑیاں پر غیر ملکی خواتین کو ہراساں کرنے والے 4 مرکزی ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئی ہیں، واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ آبپارہ میں درج ہے۔خیال رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جشن آزادی کے روز غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا تھا۔

غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں، پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ غیر ملکی خواتین کو شکر پڑیاں مونومنٹ پر ہراساں کیا گیا۔

غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے مقامی انتظامیہ سے واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…