اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی: شوہر نے سابقہ بیوی اور اپنا گلا کاٹ لیا واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

datetime 16  اگست‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں خاتون کا گلا کاٹنے کے واقعہ کی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔واقعے کی منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں زخمی خاتون کو زمین پر بیٹھے ہوئے دیکھا گیا ہے۔خاتون کے سابق شوہر نے اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کی بھی کوشش کی۔اس موقع پر ملزم کو خودکشی سے روکنے کے لیے جائے وقوع پر موجود ایک شخص نے ہوائی فائرنگ بھی کی۔واقعے کے بعد ملزم موٹر سائیکل اسٹارٹ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…