منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

روزانہ دو کپ انگور جگر کی صحت کے لیے مفید قرار

datetime 16  اگست‬‮  2022 |

میساچوسیٹس(این این آئی ) صحت مندانہ طرزِ زندگی ہمیں بڑی حد تک دائمی امراض سے بچانے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔ ایسا اس وجہ سے ممکن ہوسکتا ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے ہم اندرونی اعضا کی حفاظت کی فکر کرتے ہیں

جس کا براہ راست تعلق صحت مند غذا سے ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ غذا میں تقریبا دو پیالی انگوروں کا استعمال جگر پر موجود چکنائی کو کم کرتا ہے اور عمر دراز کرتا ہے۔تجربات کے تواتر میں چوہوں کو چکنائی سے بھرپور غذائی کھلائی گئی۔ ساتھ ہی چھوٹے سے برتن میں روزانہ انگور کا سفوف بھی دیا گیا۔ نتیجے میں یہ بات سامنے آئی کہ ان چوہوں کے جگر پر چربی کم تھی اور وہ اپنے ساتھی چوہوں کی نسبت زیادہ عرصہ زندہ رہے تھے۔چکنائی سے بھرپور غذاں میں انگوروں کے اضافے سے اینٹی آکسیڈنٹ جینز کی سطح میں بھی اضافہ ہوتا ہے اور اس سے قدرتی موت جلدی نہیں آتی۔ویسٹرن نیو انگلینڈ یونیورسٹی کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے ڈین جان پیزوٹو کی رہنمائی میں کی جانے والی تحقیق اس بات کا تعین کیا گیا کہ آیا انگور چکنائی سے بھرہور مغربی غذا کے اثرات کا مقابلہ کر سکتے ہیں کہ نہیں۔پروفیسر پیزوٹو کا کہنا تھا کہ تحقیق میں سامنے آنے والی تبدیلی کا تعلق انسان کی چار سے پانچ سال کی زندگی میں اضافے سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…