پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

ایسی دلچسپ باتیں جو بیوی اپنے شوہر سے چھپاتی ہے

datetime 26  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بعض اوقات خواتین کے نزدیک ایسی عام بات بھی اہم بن جاتی ہے جو ان کے شوہروں کی نظر میں خاص نہ ہوا اور جب یہ معاملہ سسرال کا ہوتو یہ اور بھی گھمبیر ہوجاتا ہے اس لیے خواتین کچھ ایسی باتیں ہمیشہ اپنے شوہروں سے چھپا کر رکھتی ہیں جنہیں وہ بہت اہم سمجھتی ہیں۔
سسرال کے کچھ رشتہ داروں یا شوہر کے کچھ دوستوں کو ناپسند کرنا:عام طور پر سسرال میں خواتین کو کچھ افراد کی عادات انہیں اچھی نہیں لگتیں یاپھر شوہرکے کچھ دوست بیوی کو اچھے نہیں لگتے تاہم بیوی اس بات کو کبھی بھی اپنے شوہر سے شیئر نہیں کرتی بلکہ اپنی دوستوں سے اسے کا تذکرہ کرتی رہتی ہے۔
سابق دوستوں سے تعلقات چھپانا: اکثر خواتین اپنے تعلیمی دور کے تعلقات یا پھر سابق دوستوں سے شادی کے بعد بھی تعلق کو اپنے شوہر سے چھپاتی ہیں تاکہ کہیں ا?پس میں جھگڑا نہ ہو۔
شوہر کے پیغامات چیک کرنا: شوہرکی ای میلز، چیٹ اورمیسجز چیک کرنا کسی بھی بیوی کا بنیادی حق ہے اوروہ ان کے اسکریننگ کے بغیر رہ نہیں سکتی لیکن عام طور پر وہ اپنی اس حرکت کو اپنے شوہر سے چھپاتی ہیں۔
بینک اکاو¿نٹ پویشیدہ رکھنا: خواتین کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ کچھ رقم برے دنوں کے لیے بچا کر رکھتی ہے اسی لیے وہ اپنا بینک اکاو¿نٹ بھی سیکرٹ رکھتی ہیں تاہم خواتین کے اکاو¿نٹ چھپا کر رکھنے کے کئی اسباب ہوسکتے ہیں مثلاً مستقبل کے لیے، بچوں کی اعلیٰ تعلیم، بہتر زندگی یا پھر یہ شادی ناکام ہونے کے خوف سے بھی ہوسکتے ہیں۔
صحت کے مسائل: خواتین عام طور اپنی بیماری سے شوہر کو لاعلم رکھتی ہیں جب تک وہ انتہائی حد تک نہ پنہچ جائے۔ ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ خواتین بیماری کو شوہر سے خ?فیہ اس لیے رکھتی ہیں تاکہ وہ ذہنی طور پر پریشان نہ ہوں۔
خراب عادات: جنک فوڈ کا استعمال، بے انتہا فلمیں دیکھنا، سگریٹ پینا یا اپنے دوستوں سے دیر تک گفتگو کرنا ، یہ وہ عادات ہیں جنہیں خواتین اپنے شوہروں سے چھپا کر رکھتی ہیں۔
تعلقات کی خرابی کو چھپانا: عام طور پر میاں بیوی میں تعلقات کیسے بھی ہوں لیکن جب وہ باہر کسی سے ملیں تو یہی کہتے ہیں کہ وہ ان کے درمیان سب کچھ اچھا چل رہا ہے۔ عام طور پر خواتین شوہر سے خراب تعلقات کو چھپاتی ہیں اور سب اچھا ہے ظاہر کرتی ہیں۔
کامیابیوں کو چھپانا: خواتین اپنی سابق کامیابیوں یا پیشہ وارانہ کامیابیوں کو اپنے شوہرسے اس خوف سے چھپاتی ہیں کہ کہیں اس سے دونوں کے تعلقات میں خرانی پیدا نہ ہوجائے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…