بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز گل معافی مانگ کر معاملہ ختم کریں، ن لیگی رہنما حنا پرویز کا مشورہ

datetime 10  اگست‬‮  2022 |

شہباز گل معافی مانگ کر معاملہ ختم کریں، ن لیگی رہنما حنا پرویز کا مشورہ

لاہور( این این آئی )تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹر

اور کیمرہ پر تشدد کیخلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کر ادی گئی ۔مسلم لیگ (ن)کی رکن حناپرویز بٹ

کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے نجی ٹی وی چینل

کی خاتون رپورٹر اور کیمرہ مین پر تشدد اور بدتمیزی قابل مذمت ہے ، بنی گالہ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں نے

خاتون صحافی پرمغلظات کی بوچھاڑ کی،کارکنوں نے فیصل جاوید اور دیگر رہنمائوں کی موجودگی میں صحافیوں پر تشدد کیا۔

دوسری جانب حنا پرویز بٹ نے شہباز گل کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ معافی مانگ کر معاملہ ختم کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…